کالی چھائیاں ، پرانے دانے ، جلد پر داغ دھبے دور کرنے ، جلد کو ٹائٹ کرنے اور جلد کی تازگی رنگت کو صاف کرنے اور نکھارنے کے لیے بہترین ماسک ہے
اس کے علاوہ انڈر آرمز اور جسم کی کالی جگہوں پر بھی اس پیسٹ کو روزانہ لگائیں . رنگت جلد بحال ہو جاے گی . ویکس کے بعد بھی اس ماسک کو ضرور استعمال کیا جاے تو مضر اثرات سے محفوظ رہیں گے .
Homemade Face Pack in Urdu For Healthy,Tightening , Whitening & All Problems
